راولپنڈی، 8ملزمان گرفتار،2کلو125 گرام چرس ،103لیٹر شراب برآمد

پیر 13 دسمبر 2021 23:42

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں ، شراب سپلائرز اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی8ملزمان گرفتارکر کی2کلو125 گرام چرس ،103لیٹر شراب برآمدکر لی تھانہ صدر بیرونی پولیس کی شراب سپلائرز دلاور ، عمر ، توقیر اور نثار سی55لیٹر شراب اور645گرام چر س ،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے منشیات فروش مہدی شاہ سی1کلو 200 گرام چرس، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے محمد تاج سی280گرام چرس،15لیٹر شراب، تھانہ ریس کورس پولیس نے کاشف سی3لیٹر شراب، تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے نوید احمد سی30لیٹر شراب برآمد کرلی