چینی کی مقرر کردہ ایکس مل اور ریٹیل قیمت پر ہر صورت عملدرآمد کرایا جائیگا‘کامران علی افضل
چیف سیکرٹری سے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقات ،شوگر انڈسٹری کے مسائل سے آگاہ کیاگیا گنے کی خریداری میں ملوث مڈل مینوں ، غیر قانونی کنڈوں کیخلاف کارروائی کی جائے‘چیف سیکرٹری کی ہدایت
منگل 21 دسمبر 2021 21:13
(جاری ہے)
شوگر ملز کسانوں کو گنے کی بروقت اور کٹوتی کے بغیر ادائیگی یقینی بنائیں۔ انہوںنے کہا کہ ڈیٹا بیس میں کرشنگ اور سٹاکس سے متعلق مطلوبہ معلومات باقاعدگی سے درج کی جائے۔
چیف سیکرٹری نے ہدایت کی کہ گنے کی خریداری میں ملوث مڈل مینوں اور غیر قانونی کنڈوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔چیف سیکرٹری نے کہا کہ لیہ میں 12غیر قانونی کنڈوں کو ختم کرایا گیا ہے ۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن چینی کی قیمت میں استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرے،صنعتکار ملکی ترقی کیلئے حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.