وزیرمملکت ملک محمدعامر ڈوگر، سٹی صدر پی ٹی آئی ملک عدنان ڈوگر اور بیرسٹر ملک محمدعثمان ڈوگر کی والدہ انتقال کر گئیں

منگل 21 دسمبر 2021 22:15

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 دسمبر2021ء) سابق میئر و سینیٹر ملک صلاح الدین ڈوگر(مرحوم) کی اہلیہ وزیرمملکت ملک محمدعامر ڈوگر، سٹی صدر PTI ملک عدنان ڈوگر اور بیرسٹر ملک محمدعثمان ڈوگر کی والدہ جو گذشتہ شب انتقال کر گئیں ،ان کی نمازجنازہ ملک صلاح الدین ڈوگر پارک ڈیرہ اڈا میں علامہ سید مظہر سعید کاظمی شاہ صاحب نے پڑھائی۔

اس موقع پر ڈوگربرادری کے عزیزواقارب ملک ہادی ڈوگر، ملک محمداسلم ڈوگر، مل ملک عباس ڈوگر،ملک الیاس ڈوگر، ملک جاوید علی ڈوگر، فیصل ڈوگر، فہد ڈوگر، سمیت، علامہ سید حامد سعید کاظمی،وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی،ملک عاشق علی شجرا، علاومہ فاروق خان سعیدی، مخدوم جاوید ہاشمی، ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب ثاقب ظفر، ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان،ایس پی کرامت ملک،شیخ محمد فہیم ایڈووکیٹ، محمدحسین بابرایڈووکیٹ،مفتی عنایت اللہ رحمانی،ارکان قومی اسمبلی ابراہیم خان، ملک احمد حسین ڈیہڑ،نواب شیر وسیر،شوکت بھٹی،مہر ارشاد سیال،حاجی امتیاز،میاں شفیق آرائیں ،چوہدری فقیر محمد،خواجہ شیراز محمود، محمدعاصم شریف بٹ ایم ایل اے،صوبائی وزیر جہانزیب کھچی،وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی حاجی جاوید اخترانصاری، پارلیمانی سیکریٹری ندیم قریشی، ارکان صوبائی اسمبلی ظہیرالدین علیزئی،عمر آفتاب ڈھلو،چوہدری علی اصغر،سابق صوبائی وزیر چوہدری اشرف سوحنا،ایڈیشنل سیکرٹری قومی اسمبلی چوہدری افضال احمد،وزیر خارجہ کے پرسنل سیکرٹری شاہد مظفر محبوب، محبوب خان نیازی، عون حمید ڈوگر ، PTI رہنما سابق ایم پی اے شوکت بسرا،سابق ایم پی اے سید احمدمجتبیٰ گیلانی،سابق ایم این اے سید عبدالقادر گیلانی، سابق ضلع ناظم میاں فیصل مختار،مرکزی صدر PFF اشفاق شاہ، شرافت بخاری (اسلام آباد) ، سابق ایم این اے شیخ طارق رشید، ملک انورعلی، سابق ایم پی اے حافظ اقبال خان خاکوانی، سابق ایم پی اے چوہدری وحید ارائیں، سابق ایم پی اے عباس علی انصاری،سابق ایم پی اے بابونفیس انصاری، سابق ایم پی اے نواب امان اللہ خان، ڈپٹی میئرمنوراحسان قریشی،سابق ڈپٹی میئرملک اختربھٹہ، چیئرمین PHA اعجاز جنجوعہ، ڈاکٹرصدیق خان قادری، ڈاکٹرالطاف قریشی،میاں قدیر قریشی، پیرمعین الدین ریاض قریشی، بریگیڈیئر مقصود قریشی،ڈاکٹرظفر ہاشمی، آغاسہیل کامران، راجہ عبدالغفار، خالد حنیف لودھی، اے ڈی خان بلوچ، ڈاکٹر آصف قریشی، اسلم جاوید گنڈاپور، سابق وائس چانسلر جامعہ زکریاڈاکٹرطارق محمودانصاری، سینئرصحافی شوکت اشفاق بھٹی، مظہرجاوید، ملک محمداکمل وینس، سجاد بخاری، رفیق قریشی ،ممتاز نیازی،جنید انور خان،طارق انصاری،محمد نواز بھٹی، آصف خان، خالد چوہدری،شکیل چوہدری،عقیل چوہدری،شفقت رضا، تاجررہنما خواجہ سلیمان صدیقی، شیخ جاوید اختر، میاں فرید قریشی، میاں قدیرقریشی، میاں جاوید قریشی، سماجی رہنما و چیئرمین گورنمنٹ دارلامان شاہدمحمودانصاری، چیئرمین مارکیٹ کمیٹی شیخ طاہر قریشی، تاجررہنما خالدمحمودقریشی، شیخ محمدشفیق، شیخ الطاف حسین، شیخ فیصل حمید، چوہدری طارق نیاز،چیئرمین یونین کونسلز ملک عاصم کالرو، سلیم اللہ خان، شیخ فیاض، چوہدری خالد حسین، اخترعالم قریشی، اشرف ناصر خان، منورقریشی، ظہیر اعوان، ملک عقیل کھوکھر، فاروق خان، فہیم خان لودھی، حاجی لطیف پہلوان، ملک محمد معاویہ، چوہدری محمود، رانانعیم، سلیم درباری، ڈاکٹر غضنفر ملک، قاری عبدالرؤف قریشی،مخدوم حسن رضا مشہدی، حبیب اللہ شاکر ایڈووکیٹ، شیخ محمدعرفان ایڈووکیٹ، جاویداخترخا میاں جمیل احمد، فہداسحاق سانگھی، خواجہ رضوان عالم، زاہد عزیز بٹ، ملک نسیم لابر، خالد بخاری ایڈووکیٹ، خواجہ ضیاصدیقی، ڈاکٹرعرفان احمد پراچہ، شفقت رضا، شفقت سجاد، نعیم لاشاری، یوسف رونگھا، لالہ عابد،ماجد قریشی، سلیم شہزاد، اعظم خان لنڈ، ہاشم خان بابر، عمران خاکوانی، آصف خٰان بادوزئی،حافظ مقبول سوڈانی، سعید احمد مونی، یعقوب شیرا، حاجی یسین انصاری، شیخ عمران لیاقت، خالد خان مہمند، منورخورشید صدیقی،مزین عباس چاون، عامرشہزادصدیقی، عقیل قریشی، طارق شاہ قادری، میاں فاروق، رانا شاہد الحسن، چیف آفیسراقبال خان ، ملک اشفاق، رانا محبوب عالم، سیٹھ محمد رفیق، عدنان نعیم، شیخ یونس، اقبال بخاری، میجرمجیب احمد خان، وہاب خان، نورالامین خاکوانی، ملک فہیم شجرا، مجید گجر، مرزااعجاز بیگ، احتشام الحق، محمدعمران اعظمی، عمران ارشد، ملک اسلم ڈوگر، چوہدری احسان، بابا یوسف گل، ایم سلیم راجہ، شیخ محمدعثمان تاجر رہنما، شفقت رضا ملک، اورنگزیب خان بلوچ، شکیل احمد سوڈانی، تاجررہنما ملک خانی، ساجد سہیل، ملک اصغرروکڑی، چوہدری منصوراحمد، عادل محمود، ملک تصور حیات، خورشید اکبر، عامر بھٹی، نعیم سوڈانی، عنایت علی قریشی، ڈاکٹرفاروق لنگاہ، اجمل رونگھا، شکیل اکرم خان، جام سجاد حسین، امیرنواز ملک، احمدبھٹہ، چوہدری یسین، رؤف لودھی، راؤساجد، ناصرمحمود شیخ وائس چیئرمین، شیخ محمدسلیم، فوادربانی، عقیل اعجاز انصاری، خادم بخاری ایڈووکیٹ، اشتیاق شاہ ایڈووکیٹ، اشفاق نعیم ایڈووکیٹ، شیخ عبدالحمید قادری، حافظ ظفر قریشی، عباس راجپوت، ملک سلیم بھٹہ، ہمایوں ظفر کھوکھر، ملک حشمت کھوکھر، ملک منیر ہانس، اشفاق احمد بھٹہ، ملک الطاف وینس، ملک منظور جوئیہ، حاجی نیاز بلوچ، شہبازقریشی، شجاع علیزئی، خضرحیات بلوچ، خادم حسین لاشاری، چوہدری غلام قادر انصاری، شیخ ذیشان لیاقت ایڈووکیٹ، اخترجاویدلنگاہ ایڈووکیٹ، ملک زبیر ڈوگر، داؤدمکی آپریشن منیجر، قومی اسمبلی سیکریٹری اسلام آبادسے ملک عمیر ڈوگر، سلیم شاہ، محمداظہر، شہباز شاہ، ظفراقبال رانجھا، شیخ لیاقت علی، رانا محمداسلم ، سجادحسین میتلا، اخبارفروش رہنماؤں ملک اے ڈی بھی، شیخ یوسف، چوہدری داؤدوینس، محبوب تھہیم ، اعجاز ملک، خواجہ اشفاق، ملک عزیز لابر،ملک جمال لابر، عبدالرحمان معصومی، ملک یوسف ڈوگر، حاجی ملک شوکت ڈوگر، حاجی ملک انتظارڈوگر، ملک حبیب ڈوگر،ملک صدیق ڈوگرAAG ،ملک ظفر ڈوگر، شیخ طارق بلال، شیخ عبدالرزاق، عمران سلیم، افتخار بھٹی، محمدزبیر، ملتان سمیت جنوبی پنجاب اور دیگر اضلا ع سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

نمازجنازہ کے بعد جماعت اہلنست کے مرکزی امیر علامہ سید مظہرسعید کاظمی نے دعا کرائی۔ اسی طرح نمازجنازہ میں شریک لوگوں نے ملک عامر ڈوگر، ملک عدنان ڈوگر، ملک بیرسٹر عثمان ڈوگر سے اظہارِ تعزیت کیا۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان حسن پروانہ میں سپردخاک کیا گیا۔ مرحومہ کی روح کو ایصالِ ثواب کیلئے قل خوانی 23دسمبر بروز جمعرات 12 بجے دن ملک صلاح الدین ڈوگر پارک ڈیرہ اڈا میں شروع ہوگی۔ بعدنماز ظہر محفل نعت کے بعد دعاہوگی۔