دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 11 جنوری 2022 13:25

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2022ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 16200کیوسک اور اخرج 5000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد11600 کیوسک اور اخراج11600کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد10700کیوسک اور اخراج1400 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد29400کیوسک اور اخراج 29400کیوسک۔

بیراجوں میں جناح آمد36300کیوسک اور اخراج 33300کیوسک،چشمہ آمد30200کیوسک اوراخراج 22000کیوسک، تونسہ آمد10600 کیوسک اور اخراج10600 کیوسک، پنجند آمد4700کیوسک، اور اخراج 4700 کیوسک،گدوآمد 15300کیوسک اور اخراج 6300کیوسک، سکھر آمد6500کیوسک اور اخراج6500 کیوسک کوٹری آمد2400کیوسک اور اخراج 600کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1439.05 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.865 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1128.75 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.032 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح643.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.098 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے ۔