برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ

بدھ 12 جنوری 2022 14:43

برائلر گوشت کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2022ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت5روپے اضافے سی262روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سی181روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت178روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔