دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 12 جنوری 2022 16:55

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2022ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میںسندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 14500کیوسک اور اخرج 5000کیوسک، کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد9200 کیوسک اور اخراج9200کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد10100کیوسک اور اخراج100 کیوسک، چناب مرالہ کے مقام پرآمد16900کیوسک اور اخراج 16900کیوسک۔

بیراجوں میں جناح آمد25500کیوسک اور اخراج 24300کیوسک،چشمہ آمد26100کیوسک اوراخراج 25000کیوسک، تونسہ آمد15000 کیوسک اور اخراج15000 کیوسک، پنجند آمد5700کیوسک، اور اخراج 5700 کیوسک،گدو آمد 14000کیوسک اور اخراج 3500کیوسک، سکھر آمد5500کیوسک اور اخراج5500 کیوسک کوٹری آمد8300کیوسک اور اخراج 600کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1439.83 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.884 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1129.45 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.052 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح644.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.100 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے ۔