Live Updates

وزیر اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی ملاقات، وزیر اعظم کو اپنی کتاب پیش کی

جمعرات 13 جنوری 2022 23:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2022ء) وزیر اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی جس میں وفاقی وزرا اسد عمر اور چوہدری فواد حسین بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر متعلقہ حلقہ کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں عامر لیاقت نے وزیرِ اعظم عمران خان کو اردو میں اپنی تصنیف کردہ حضرت عائشہ کی حیاتِ مبارکہ پر کتاب بھی پیش کی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات