صوبائی وزیر اسپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری محمد اخلاق کی جانب سےفٹبال آفیشلز کے اعزازمیں تقریب
جمعہ 14 جنوری 2022 17:01
(جاری ہے)
یہ اس ایونٹ کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
انہوں نے کہاکہ 6اضلاع کے 17درجن سے زائد کھلاڑیوں کے ٹرائلز کے نتیجے میں اصل میرٹ نکل کے سامنے آئے گا ۔ انہوں نے کہاکہ صوبہ میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے آغاز کا سہرا وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور صوبائی وزیر کھیل رائے تیمورخان بھٹی کے سر جاتا ہے ۔ سپورٹس کے فروغ کیلئے ان کی خدمات قابل تحسین ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ ٹرائلز کے کامیاب انعقاد پر سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ، مقامی ایسوسی ایشنز اور ضلع انتظامیہ کا تعاون شامل رہا ۔ انہوں نے کہاکہ 2022ءکھیلوں کے فروغ کا سال ہوگا نوجوان کھیلوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع فراہم کریں گے ، گراس روٹ سے ٹیلنٹ ہنٹ کرکے ضلع، ڈویژن اور صوبہ کی ٹیموں کی تشکیل سے قومی ٹیم میں بین الااقوامی معیار کے پلیئر دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرینگے ۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر افتخار احمد نے بتایا کہ ٹرائلز میں 200سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور سلیکشن کمیٹی کے تمام اراکین نے پلیئرز کے ٹیسٹ لئے امید کی جاسکتی ہے کہ ٹرائلز کی بدولت ٹیلنٹ ابھر کے سامنے آئے گا اور کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جاری ہے ۔ انہوں نے کہاکہ کامیاب ٹرائلز کے انعقاد پر تعاون اور سرپرستی پر صوبائی وزیر چودھری محمد اخلاق اور فٹبال ایسوسی ایشن کے آفیشل کا شکرگذار ہوں جن کی بدولت بطور فوکل پرسن میں اپنی ذمہ داری کما حقہ ُ انجام دے سکا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
-
پاکستانی ٹیم کے سینئر اور تگڑے ترین کھلاڑی کی طویل عرصے کیلئے کرکٹ کے میدانوں سے دور ہو جانے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.