اوستہ محمد پریس کلب رجسٹرڈ کے الیکشن، عبداللہ مگسی صدرمنتخب

ہفتہ 15 جنوری 2022 22:49

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2022ء) پریس کلب رجسٹرڈ کے الیکشن، عبداللہ مگسی صدرمنتخب ۔ تفصیلات کے مطابق پریس کلب رجسٹرڈ کے الیکشن 2022 کے الیکشن پریس کلب بلڈنگ میں ہوئے الیکشن کمیشن کے چیرمین عبدلستار ترین ۔

(جاری ہے)

ذوالفقار علی کھوسہ ۔ علی حسن تھے ۔ الیکشن میں اٹھارا ووٹ تھے اٹھارا ہی کاسٹ ہوئے جس میں دس ووٹ عبداللہ مگسی نے حاصل کئے اور آٹھ ووٹ ریاض حسین لانگاہ نے لیے اور عبداللہ مگسی صدر منتخب ہو گئے اس موقع پر جموری انداز سے دوستوں نے کامیابی پر مبارک باد دی۔