شہزادہ ہیری کی برطانوی حکومت کو مقدمے کی دھمکی

عدالتی کارروائی کی دھمکی پر ملکہ برطانیہ کو پوتے شہزادہ ہیری کے ارادوں سے آگاہ کر دیا گیا

اتوار 16 جنوری 2022 14:50

شہزادہ ہیری کی برطانوی حکومت کو مقدمے کی دھمکی
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2022ء) برطانوی شہزادے ہیری نے برطانوی حکومت کے خلاف مقدمے کی دھمکی دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہزادہ ہیری کے وکیل کا کہنا تھاکہ برطانوی حکومت باڈی گارڈز واپس دے ورنہ عدالتی جائزہ چاہیں گے۔

(جاری ہے)

شہزادہ ہیری اور وزرا کیدرمیان برطانیہ کی ہائی کورٹ میں عدالتی جنگ کے امکانات ہیں۔دوسری جانب عدالتی کارروائی کی دھمکی پر ملکہ برطانیہ کو پوتے شہزادہ ہیری کے ارادوں سے آگاہ کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :