داؤد بٹ کا قومی تاجر اتحاد پاکستان یوتھ ونگ لاہور کا صدر منتخب ہونا تاجر کمیونٹی کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ فیضان شیخ

امید ہے داؤد بٹ نوجوان تاجر کمیونٹی کو درپیش مسائل کے حل کےلیے عملی کردار ادا کریں گے۔ یوتھ رہنما لاہور تاجر کمیونٹی

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 17 جنوری 2022 12:38

داؤد بٹ کا قومی تاجر اتحاد پاکستان یوتھ ونگ لاہور کا صدر منتخب ہونا ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 17 جنوری 2022ء) کار ایسوسی ایشن لاہور کے رہنما فیضان ارشد شیخ نے کہا کہ داؤد بٹ کا قومی تاجر اتحاد پاکستان یوتھ ونگ لاہور کا صدر منتخب ہونا تاجر کمیونٹی کے لیے اعزاز کی بات ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے داؤد بٹ نوجوان تاجر کمیونٹی کو درپیش مسائل کے حل کےلیے عملی کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :