برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

پیر 17 جنوری 2022 14:43

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2022ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت9روپے اضافے سی267روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے اضافے سی184روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سی164روپے فی درجن کی سطح پررہی۔