کشمیر پریس کلب پر ہندوستانی فوج کا حملہ قابل مذمت، عالمی برادری اور صحافتی تنظیمیں نوٹس لیں
حکومت پاکستان، بھارت کے اصل چہرے کو بے نقاب کرنے کے لیے سفارتی ذرائع استعمال کرے
پیر 17 جنوری 2022 15:50
(جاری ہے)
اس تحریک میں دن بدن اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔
1989سے لے کر اب تک ایک لاکھ سے زائد نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا گیا ہے۔ لاکھوں بچے یتیم اور ہزاروں خواتین کو بیوہ بنادیا ۔ ظلم وستم کا یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے مگر اسی لاکھ کشمیریوں کا جذبہ ماند نہیں پڑا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان ،بھارت کے گھنائونے چہرے کو بے نقاب کرنے کے لیے اور آٹھ لاکھ بھارتی فوج کے ظلم و ستم کو دنیا کے سامنے لانے کے لیے سفارتی ذرائع استعمال کرے ۔ بھارت نی897روز سے مقبوضہ کشمیر کو فوجی چھائونی میں تبدیل کررکھا ہے۔ 15اگست کے اقدام کو کالعدم قرار دیا جانا چاہیے۔ محمد جاوید قصوری نے اس حوالے سے مزید کہا کہ مودی حکومت نے دنیا کی پروا کیے بغیر بھارت کے اندر آباد اقلیتوں کی زندگی بھی بد تر بنادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت فرقہ ورانہ تصادم کے انتہائی خطرناک مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ مسلمانوں، عیسائیوں اور نچلی ذات کے ہندوئوں کو نشانہ بنانے کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری اس کا نوٹس لے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.