سجل علی سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹر ٹرینڈ بن گئیں

پیر 17 جنوری 2022 19:25

سجل علی سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹر ٹرینڈ بن گئیں
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2022ء) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی جوکہ 28 برس کی ہوگئی ہیں۔سجل علی اپنی 28 ویں سالگرہ کے موقع ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ کو اٴْن کے مداحوں اور چاہنے والوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر سالگرہ کی مبادکبادیں موصول ہورہی ہیں۔سجل علی کے مداحوں نے ٹوئٹر پر اداکارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لیے خوبصورت برتھڈے کارڈز اور محبت بھرے پیغامات کے ڈھیر لگا دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :