وزیراعظم عمران خان کا روسی صدر پیوٹن کو ٹیلیفون، توہین رسالت کیخلاف بیان پر اظہار تشکر ، دورے کی دعوت
دونوں رہنمائوں کا پاک روس گیس پائپ لائن منصوبے کی جلدتکمیل کے عزم کااعادہ
پیر 17 جنوری 2022 21:59
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران توہین رسالت کیخلاف صدر پیوٹن کے بیان کو سراہا اور کہا کہ روس کیساتھ دوطرفہ تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں، تجارتی واقتصادی تعلقات ،توانائی کے شعبے میں تعاون پرتوجہ ہے۔
گفتگو کے دوران پاک روس گیس پائپ لائن منصوبیکی جلدتکمیل کے عزم کااعادہ بھی کیا گیا۔عمران خان نے کہا کہ پرامن افغانستان علاقائی استحکام کیلئے اہم ہے،افغانستان کوسنگین انسانی اورمعاشی چیلنجز کا سامناہے،افغان عوام کیلئے بین الاقوامی برادری کی حمایت انتہائی اہم ہے۔ وزیراعظم نے افغانستان کے مالیاتی اثاثوں کے اجراکی اہمیت پربھی زور دیا جبکہ اس دوران دونوں رہنمائوں نے ایک دوسرے کو اپنے اپنے ملک دورے کی دعوت بھی دی۔مزید اہم خبریں
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
-
موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لئے زیادہ فعال اور ذمہ دارانہ عالمگیر مالیاتی تحفظ کا نظام ضروری ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.