چار لیگی ارکان کا خود کو شریف خاندان سے زیادہ اہل سمجھنا خوش آئند ہے، حماد اظہر

پیر 17 جنوری 2022 22:21

چار لیگی ارکان کا خود کو شریف خاندان سے زیادہ اہل سمجھنا خوش آئند ہے، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2022ء) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ خوش آئند ہے کہ نون لیگ کی4 ارکان اپنے آپ کو شریف خاندان سے زیادہ اہل سمجھتے ہیں۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ خوش آئندہے کہ نون لیگ کے 4 ارکان خود کو قیادت کرنے کا حقدار سمجھنے کی جرات رکھتے ہیں۔ ان 4 افراد کو اپنے عزم کا اظہار بند کمروں میں نہیں کھلے عام کرنا چاہیے۔ یہ 4 افراد ساری عمر کیا ڈرتے ہی گزار دیں گی

متعلقہ عنوان :