برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

منگل 18 جنوری 2022 13:38

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سی260روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سی179روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سی164روپے فی درجن رہی۔