برآمدکنندگان نےملک بھر سے 16ہزار گانٹھ روئی خریدی،پی سی جی اے

منگل 18 جنوری 2022 13:14

برآمدکنندگان نےملک بھر سے 16ہزار گانٹھ روئی خریدی،پی سی جی اے
ملتان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 18 جنوری 2022ء) پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن(پی سی جی اے)کے مطابق برآمدکنندگان نے15 جنوری2021تک ملک بھر کی جیننگ فیکٹریوں سے16ہزارگانٹھ روئی کی خریداری کی۔

(جاری ہے)

برآمدکنندگان نے  پنجاب سے15جنوری2021ءتک 15ہزار400گانٹھ جبکہ صوبہ سندھ سے600گانٹھ روئی کی خریداری کی۔

متعلقہ عنوان :