حکمران قرارداد مقاصد ، آئین پاکستان اور اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر عملدرآمد کے لیے سنجیدہ نہیں ‘ لیاقت بلوچ
اِسی وجہ سے آج قومی شیرازہ بکھرا ہوا ہے، لادینیت، تعصبات، گروہ بندیوں اور مسالک کی شدت کی سرپرستی کی جارہی ہے
منگل 18 جنوری 2022 19:42
(جاری ہے)
اسٹیبلشمنٹ نے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے پی ٹی آئی کی بے حجاب اور ننگی حمایت اور سرپرستی کی، لیکن یہ نوشتہ دیوار ہے کہ عمران خان سرکار نے ریاست مدینہ نظام سے بے وفائی کی، سیاست میں بدکلامی، انتہاپسندی، شدت و انتقام کا زہر بھردیا۔
حکومت چلانے کا نہ وژن اور نہ ہی ٹیم پیش کرسکے۔ ناکام، ناکارہ، فرسودہ اقتصادی حکمت، عملی اختیار کرکے آج ملک آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیا، مہنگائی، بے روزگاری، افراطِ زر، پیداواری لاگت میں بے تحاشا اضافہ عوام کے لیے عذاب بن گیا ہے۔ عمران خان سرکار بااعتماد، بااختیار بلدیاتی نظام اور وفاقی، صوبوں میں مثالی تعلقات دینے میں بھی ناکام اور عملاً رشوت، کرپشن، اسٹیٹس کو خوفناک بنادیا گیا ہے۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ دنیا افغانستان میں افغان عوام کی فتح تسلیم کرے اور افغان حکومت کو تسلیم کیا جائے۔ افغانستان کا معاشی مقاطعہ خطہ میں نئی جنگ، بدامنی اور فساد کی نئی لہر مسلط کرنے کی سازش ہے۔ پاکستانی حکومت امریکی، یورپی دباؤ سے نکلے اور افغانستان حکومت کو تسلیم کرے۔ چین، روز، ایران، سعودی عرب اور ترکی کو متحد کرکے خطہ میں استحکام کی حکمت عملی بنائی جائے۔ وقت ضائع ہورہا ہے، بحران خوفناک ہورہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.