شہداء پنجاب پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں‘انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب
شہریوں کی بے لوث خدمت اور انکی جان و مال کی حفاظت پنجاب پولیس کا نصب العین ہے‘راؤ سردار علی خان
بدھ 19 جنوری 2022 15:02
(جاری ہے)
انہوں نے افسران کو تاکید کی کہ خواتین اور بچوں پر تشدد، زیادتی اور اغواء کے واقعات پر زیروٹالرنس پالیسی کے تحت اقدامات کیے جائیں اور مجرمان کو ہر صورت قرار واقعی سزائیں دلوائی جائیں۔
آئی جی پنجاب نے کہا کہ ہمیں اپنا احتساب خود کرنا چاہئے اور محکمہ کی نیک نامی کیلئے ایمانداری اور خلوص نیت کے ساتھ اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کا مثبت امیج بہتر کارکردگی سے مشروط ہے لہذا تمام یونٹس اپنی کارکردگی کو بہتر سے بہتر بنائیں۔ آئی جی پنجاب نے یادگار شہداء پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدائے پولیس کی فیملیز میں تحائف تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب مجھے اپنی فیملی کی طرح عزیز ہیں اور خوشی و غمی کے کسی موقع پر محکمہ آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ شہداء پنجاب پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں۔آئی جی نے ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کا افتتاح کیا،ریسورس مینجمنٹ سنٹراور انویسٹی گیشن سپورٹ یونٹ کا معائنہ کیاجبکہ موبائل خدمت مرکز محافظ سکواڈ کو چیک کیا۔آئی جی پنجاب نے خوشاب میں دس کروڑ تاوان کے لیے اغواء ہونے والے کمسن بچے کو انتہائی قلیل وقت میں بحفاظت بازیاب کروانے اور ملزمان کو گرفتار کروانے پر آر پی او سرگودھا فیصل رانا،ڈی پی او خوشاب اور ان کی ٹیم کی تعریف کی۔ اسی طرح آئی جی پنجاب نے سرگودھا، میانوالی اور بھکر پولیس کے افسران و اہلکاروں کواچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پرنقد انعامات اور تعریفی اسناد تقسیم کیں۔مزید اہم خبریں
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.