خیبرپختونخوا میں اومی کرون وائرس کے پازیٹوکیسز کی تعداد145ہوگئی

تشخیص شدہ افراد کے متعلقہ علاقوں میں رینڈم سیمپلنگ اور ایمرجنسی ٹیمیں بھیج دی گئی ، ترجمان محکمہ صحت

بدھ 19 جنوری 2022 15:19

خیبرپختونخوا میں اومی کرون وائرس کے پازیٹوکیسز کی تعداد145ہوگئی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2022ء) خیبرپختونخوا میں اومی کرون وائرس کے پازیٹوکیسز کی تعداد145ہوگئی۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق 4جنوری سے اب تک 258مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں تمام خیبرپختونخوا میں اومی کرون وائرس کے پازیٹیو کیسز کی تعداد145ہوگئی،اسی طرح4جنوری کو خیبرپختونخوا میں پشاور سی5 اومی کرون پازیٹیو کیسزجن میں2خواتین اور3مرد شامل بھی ہیں جن کی عمریں20سی50سال کے درمیان ہیں ،6جنوری کو پشاور سی3اور ہنگوسی1ٹوٹل4جن میں2خواتین اور2مرد شامل ہیں جن کی عمریں20سی60سال کے درمیان ہیں،7جنوری کوپشاور سی7چارسد ہ سی1 ٹوٹل8جن میں1خاتون اور 7مرد شامل ہیں جن کی عمریں20سی40سال کے درمیان ہیں،10جنوری کوپشاور سی7اور کرک1ٹوٹل8جن میں1خاتون اور7مرد شامل ہیں جن کی عمریں20سی65سال کے درمیان ہیں،11جنوری کو پشاور سی7،نوشہرہ سی1اوردیر لوئیر1ٹوٹل 9جن میں6خواتین اور3مرد شامل ہیں جن کی عمریں33سی58سال کے درمیان ہیں،12جنوری کو پشاور سی6،مالاکنڈ 6،سوات4،مردان1اور دیر اپر1ٹوٹل18جن میں3خواتین اور15مرد شامل ہیں جن کی عمریں20سی60سال کے درمیان ہیں،13جنوری کو پشاور6،مردان2،خیبر1،مالاکنڈ1،نوشہرہ1اور ہریپور1ٹوٹل12جن میں7خواتین اور5مرد شامل ہیں جن کی عمریں20سے 70سال کے درمیان ہیں،14جنوری کو پشاور5،چارسدہ3،خیبر1اورمانسہرہ1ٹوٹل11 جن میں4خواتین اور7مرد شامل ہیں جن کی عمریں20سی40سال کے درمیان ہیں،17جنوری کو پشاور6،نوشہرہ6اور مالاکنڈ21ٹوٹل33جن میں15خواتین اور18مرد شامل ہیں جن کی عمریں20سی60سال کے درمیان ہیں،18جنوری کو پشاور18،نوشہرہ6اور مالاکنڈ21،باجوڑ2اور1اافغان باشندہ شامل ہے ٹوٹل12جن میں14خواتین اور23مرد شامل ہیں۔

(جاری ہے)

اومی کرون پازیٹیو کیسزتشخیص ہوئے۔تما م مریضوں کے ٹیسٹ کے ایم یو سے کرائے گئے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق تک صوبے میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی تعداد 80تھی، تشخیص شدہ افراد کی کنٹیکٹ ٹریسنگ کا کام جاری ہے، تشخیص شدہ افراد کے متعلقہ علاقوں میں رینڈم سیمپلنگ اور ایمرجنسی ٹیمیں بھیج دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :