سندھ ہائیکورٹ کی ادارہ امراض قلب کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ندیم قمر کے وکیل کو یکم فروری کو ہر حال میں کمنٹس جمع کروانے کی ہدایت
ماہ کا عرصہ گزر جانے کے باوجود کمنٹس جمع کیوں نہیں کروائے گئے، اگر دی گئی تاریخ پر کمنٹس نہ جمع کروائے گئے تو عدالت اپنا فیصلہ سنا دے گی، عدالت عالیہ
بدھ 19 جنوری 2022 15:37
(جاری ہے)
کمنٹس نہ جمع کروانے کی صورت میں ڈاکٹر ندیم قمر کو عدالت میں طلب کرلیا جائے گا۔
4 ماہ کا عرصہ گزر جانے کے باوجود کمنٹس جمع کیوں نہیں کروائے گئے۔ عدالت نے چیف سیکرٹری سندھ پر بھی اظہار برہمی کیا۔ اگر دی گئی تاریخ پر کمنٹس نہ جمع کروائے گئے تو عدالت اپنا فیصلہ سنا دے گی۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر طارق شیخ نے این آئی سی وی ڈی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ندیم قمر کی تقرری کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ ڈاکٹر ندیم قمر کی تقرری غیر قانونی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.