
کھلنڈرے کھلاڑیوں نے معیشت سمیت تمام شعبوں کو تباہ و برباد کر دیا‘ حمزہ شہباز
بدھ 19 جنوری 2022 21:41

(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی سیکرٹریٹ میں ارکان اسمبلی رانامبشراقبال،صبا صادق اور دیگر سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر پارٹی اور سیاسی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔حمزہ شہباز نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)پہلے بھی عوام کی آواز بنے ہے اور آئندہ بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ،منی بجٹ کے باعث مہنگائی کا طوفان آ گیا ہے لیکن حکمران عوامی مسائل کو سمجھنے سے غافل ہیں کیونکہ یہ نااہل لوگ ہیں جو صرف کرپشن کرنا جانتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کو بلوچستان کے جنگلات میں آگ پر قابو پانے کیلئے جاری آپریشن پر تفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی
-
امپورٹ آئٹم پر پابندی حکومت کی گھبراہٹ کا ثبوت ہے، ان سے کام نہیں چل رہا، شوکت ترین
-
پی ٹی آئی چیئرمین کہاں سے لانگ مارچ کی قیادت کریں گے؟ عمران خان نے بتا دیا
-
"ان کو اسلام آباد نہ آنے دینے کا فیصلہ ہوا تو ان کو گھر سے نہیں نکلنےدوں گا"
-
عمران خان اگر ملک میں خانہ جنگی چاہتا ہے تو قوم اسے نہیں چھوڑےگی، وزیراعظم
-
بنگلہ دیش میں سیلاب اترنے لگے، لاکھوں شہری تاحال پھنسے ہوئے
-
ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی
-
افغانستان میں خواتین اینکرز چہرہ ڈھانپنے پر مجبور
-
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان
-
بلوچستان: چلغوزے کے جنگل میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا
-
جرمنی میں فون ایپس کے ذریعے ڈلیوری کا پرخطر کام
-
مریم نواز کی طرح شیریں مزاری کی گرفتاری بھی غلط ہوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.