لاہور انارکلی دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ خواجہ رمیض حسن

لاء اینڈ انفورسمنٹ ایجینسز نے دہشتگردی کی کمر توڑ کر رکھی ہے، چند عناصر بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر بد امنی پھیلانے کی ناکام سازش پر مامور ہیں۔ رہنما مسلم لیگ ق

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 20 جنوری 2022 16:20

لاہور انارکلی دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 20 جنوری 2022ء) مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے جاری پریس ریلیز میں کہا کہ پاکستان اس وقت پر امن اور استحکام ریاست کی جانب گامزن ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہلاہور انارکلی دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ لاء اینڈ انفورسمنٹ ایجینسز نے دہشتگردی کی کمر توڑ کر رکھی ہے، چند عناصر بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر بد امنی پھیلانے کی ناکام سازش پر مامور ہیں۔

متعلقہ عنوان :