چکوال،80 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے کے مقدمہ میں نامزد ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ،ملزم گرفتار

جمعرات 20 جنوری 2022 17:19

چکوال،80 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے کے مقدمہ میں نامزد ملزم کی ضمانت ..
چکوال(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 20 جنوری 2022ء) :تھانہ سٹی چکوال میں 80 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے کے مقدمہ میں نامزد ملزم حکیم مسعود حسین جراح کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ،ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملزم حکیم مسعود حسین جراح کے خلاف 80لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے کے الزام میں وسیم حیدر نامی نوجوان نے مقدمہ درج کروا رکھا ہے جس میں ملزم نے عبوری ضمانت کے رکھی تھی۔

متعلقہ عنوان :