عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ وائرل

جمعرات 20 جنوری 2022 19:05

عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ وائرل
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2022ء) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے شوہر، اداکار دانش تیمور کے ساتھ کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔عائزہ خان نے انسٹاگرام پر شوہر دانش تیمور کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔

(جاری ہے)

اس خوبصورت جوڑی نے اپنے فوٹو شوٹ کیلئے جن ملبوسات اور اسٹائل کا انتخاب کیا ہے وہ بہت ہی زیادہ پٴْرکشش لگ رہا ہے۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی اِن تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور دلچسپ تبصریبھی کیے جارہے ہیں۔اب تک اداکارہ کی اس پوسٹ کو انسٹاگرام پر 3 لاکھ 50 ہزار سے زائد لوگ لائیک کرچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :