برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلو اضافہ

جمعہ 21 جنوری 2022 13:17

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2022ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سی245روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت کمی سی2روپے اضافے سے 169روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔