ہاکی ٹیم کے اولمپئن گول کیپر عمران بٹ کیمپ میں گول کیپرز کو ٹریننگ دیں گے

جمعہ 21 جنوری 2022 22:36

ہاکی ٹیم کے اولمپئن گول کیپر عمران بٹ کیمپ میں گول کیپرز کو ٹریننگ دیں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2022ء) پاکستان ہاکی ٹیم کے اولمپئن گول کیپر عمران بٹ کیمپ میں گول کیپرز کو ٹریننگ دیں گے۔

(جاری ہے)

پی ایچ ایف ذرائع کے مطابق کیمپ میں عمران بٹ گول کیپنگ کوچ احمد عالم کی معاونت کریں گے۔واضح رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :