پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس ملتوی

جمعہ 21 جنوری 2022 22:36

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2022ء) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس ملتوی کردی گئی۔

(جاری ہے)

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کی عدم دستیابی پر پریس کانفرنس ری شیڈول کی گئی ہے۔ترجمان پی سی بی نے بتایا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی پریس کانفرنس اب اتوار کو ہوگی۔