ْاسلام آباد پولیس نے تعلیمی اداروں میں منشیات بیچنے والے دو منشیات ڈیلرز کو گرفتار کرلیا
ہفتہ 22 جنوری 2022 00:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں منشیات جیسی لعنت کے خاتمہ کے لئے بڑا آپریشن جاری ہے، تھانہ کوہسار پولیس نے ایک کارروائی کے دوران دو منشیات فروشوں محمد عمر اور عبداللہ خان کو گرفتار کرلیا ہے، ملزمان کے قبضے سے 2620گرام چرس، 50نشہ آور ایکسٹیسی گولیاں،06 گرام کوکین اور دو پسٹلز معہ ایمونیشن برآمد کرلیا ہے، ملزمان مختلف تعلیمی اداروں میں معصوم طالب علموں کو ٹارگٹ کرتے تھے اور ان میں منشیات بیچتے تھے، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے، آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس شہر سے اس ناسور کے خاتمے کے لئے روزانہ کی بنیادوں پر ٹارگٹڈ آپریشن کر رہی ہے، شہریوں سے بھی اپیل ہے کہ اس فریضہ میں اپنا کردار ادا کریں اور اپنے علاقوں میں ایسی کسی بھی سرگرمی کے متعلق اطلاع کریں تاکہ ہم سب مل کر معاشرے کو اس گھناونے کاروبار سے پاک کر سکیں اور اپنی نوجوان نسل کے مستقبل کو محفوظ بنا سکیں۔
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.