توحید آباد اور کنڈلہ کے مقام پرسنو سلائیڈنگ کا امکان ہے ،ترجمان جی ڈی اے
ہفتہ 22 جنوری 2022 13:07
(جاری ہے)
ترجمان گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق ہفتہ کے روزعلی الصبح سے شدید برفباری جاری، بر ف باری کی سطح ایک فٹ ریکارڈ کی جاچکی ہے اور درجہ حرارت شدید کمی کے باعث نقطہ انجماد تک جا پہنچاہے۔
انہوں نے بتایا کہ گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی ہیوی مشنری سڑکوں پر عملہ کے ہمراہ کام میں مصروف ہےاور اس دوران برف بھی سڑکوں ہر صفائی کا کام جاری رہے گا۔انہوں نے بتایا کہ سیاح اور مقامی افراد کسی بھی ایمرجنسی کی صور ت میں ڈسڑکٹ کنٹرول روم سے رابطہ کریں۔انہوں نے مزید بتایا کہ مدد و رہنمائی کیلئے 0992355138 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.