چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کا مری کا دورہ ،برفباری سے پہلے انتظامات کا جائزہ لیا

ہفتہ 22 جنوری 2022 13:49

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کا مری کا دورہ ،برفباری سے پہلے انتظامات ..
مری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے مری کا دورہ کر کے برفباری سے پہلے انتظامات کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے مری میں قائم کنٹرول روم کا بھی اچانک دورہ کیا ،کمشنر راولپنڈی ڈویژن اور ڈی سی راولپنڈی بھی ہمراہ تھے ،چیف سیکرٹری پنجاب نے انتظامیہ، پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی جانب سے کئے گئے انتظامات کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :