شہری کئی برسوں سے پلاٹ کے حصول کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور
سندھ ہائی کورٹ،ڈی جی ایم ڈی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب ،متبادل پلاٹ دو ورنہ توہین عدالت کی کارروائی کریں گے،عدالت کی تنبیہ
ہفتہ 22 جنوری 2022 15:26
(جاری ہے)
عدالت نے تنبیہ کی تیس روز میں متبادل دیں ورنہ توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔
جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے ایم ڈی اے میں نااہل لوگ بیٹھے ہیں۔ عدالت نے متبادل پلاٹ کا حکم دیا، بتائیں متبادل پلاٹ کہاں ہی ایم ڈی اے کے وکیل نے موقف دیا کہ شہری کو متبادل پلاٹ دو کلومیٹر کے فاصلے پر دے دیا گیا۔ شہری نے بتایا کہ پلاٹ 2 نہیں 20 کلومیٹر جنگل میں دیا گیا۔ غیر ذمہ دار بیان دینے پر عدالت ایم ڈی اے وکیل پر سخت برہم ہوگئی۔ عدالت نے تنبیہ کی متبادل پلاٹ دو ورنہ توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔شہری 6 سال سے دھکے کھا رہا ہے کوئی فکر نہیں۔ عدالت نے ڈی جی ایم ڈی اے کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد 1700 روپے کی کمی ہوگئی
-
پاکستان اور ترکیہ کی عسکری قیادت کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کا عزم
-
وزیراعظم کا مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،صدر زرداری کا خطاب، اپوزیشن کا احتجاج اور شور شرابا
-
چوہدری شافع حسین کا ڈائریکٹوریٹ آف کنزیومر پروٹیکشن کونسل کا دورہ، مختلف شعبوںکی ورکنگ کا جائزہ لیا
-
سپیکرایازصادق اور چیئرمین سینیٹ نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی
-
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ
-
ایئر پورٹس کی آئوٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی
-
ہمارے لیے کچھ ممالک کے ساتھ تعلقات کی مذہبی اور معاشی لحاظ سے بہت اہمیت ہے، وزیر دفاع
-
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا، اسرائیل سے صورتحال ابھی پیدا ہوئی، اس کا دورے سے کوئی تعلق نہیں ،اسحاق ڈار
-
رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر ایس ایس پی ملیر کو نوٹس جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.