Live Updates

وزیراعظم عمران خان کل عوام کی براہ راست فون کالز موصول کریں گے

ہفتہ 22 جنوری 2022 16:25

وزیراعظم عمران خان کل عوام کی براہ راست فون کالز موصول کریں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) وزیراعظم عمران خان کل( اتوار)3بجکر 5منٹ پر آپ کا وزیراعظم پروگرام میںعوام کی براہ راست فون کالز موصول کریں گے اور فون کالز کے ذریعے عوامی شکایات اور آرا ء سنیں گے جبکہ حکومت کے اقدامات سے عوام کو آگاہ کریں گے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم عمران خان کی یہ گفتگو ٹیلی ویژن،ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیاپربراہ راست نشر کی جائے گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :