کوہاٹ ڈویژن کے طول و عرض میں بارش اور میدانی و پہاڑی علاقوں پر شدید برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
ہفتہ 22 جنوری 2022 16:55
(جاری ہے)
ادھرقبائلی ضلع کرم میں بھی کوہ سفید سمیت صدر مقام پارہ چنار اور دیگر میدانی و پہاڑی علاقوں پر شدید برفباری جاری رہی جس کے باعث پورے علاقہ برف سے ڈھک گیا اور برف کی سفید چادر اٴْوڑھ لی۔
بارش اور برفباری کی وجہ سے وادی کوہاٹ میں موسم ٹھنڈا ہوگیا ہے اور سردی بڑھ گئی ہے۔قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پارہ چنار میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا ہے جہاں کم از کم درجہ حرارت منفی3 (- ) اور زیادہ سے زیادہ 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کوہاٹ میں کم از کم درجہ حرارت 4 جبکہ زیادہ سے زیادہ 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری کا یہ سلسلہ ہفتہ کی رات تھم کر آج اتوار کے روزمطلع زیادہ تر صاف رہے گا۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.