لاہور: انٹرمیڈیٹ کے خصوصی امتحانات کے نتائج کا اعلان

ہفتہ 22 جنوری 2022 23:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2022ء) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹرمیڈیٹ کے خصوصی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے مطابق ان امتحانات میں 16 ہزار 851 امیدواروں نے شرکت کی جن میں سے 14 ہزار 13 امیدوار کامیاب قرار پائے۔ جبکہ ان امتحانات میں امیدواروں کی کامیابی کا تناسب 83 فیصد رہا۔

متعلقہ عنوان :