امریکی شہری خود کو مردہ قرار دینے کے دوسال بعد گرفتار، جیل منتقل

نکولس روسی کو ابتدائی سماعت کیلئے 10 فروری جبکہ مکمل سماعت کیلیی17فروری کو عدالت میں پیش کیا جائیگا

اتوار 23 جنوری 2022 14:15

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2022ء) ریپ اور فراڈ کے کیسز سے بچنے کے لیے خود کو مردہ ثابت کرنے والا امریکی شہری اسکاٹ لینڈ سے فرار ہونے سے پہلے ہی پکڑا گیا۔

متعلقہ عنوان :