پتوکی ‘ گورنمنٹ ٹیچر پر بدمعاش لڑکوں کا تشدد پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

اتوار 23 جنوری 2022 15:00

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2022ء) گورنمنٹ ٹیچر پر بدمعاش لڑکوں کا تشدد پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا تاحال سرائے مغل پولیس ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی سرائے مغل کے نواحی علاقہ شیخم گورنمنٹ ہائی سکول شیخم کے گیٹ پر چار کس بدمعاش لڑکے کھڑے تھے جس پر سکول پرنسپل خالد خلیل ، ٹیچر رشید احمد ،اشرف نے گیٹ پر کھڑے لڑکوں کو جانے کا کہا تو لڑکے اپے سے باہر ہوگے لڑکوں نے سکول ٹیچر کو غلیظ گالیاں دیتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا اور ملزمان موقع سے فرار ہوگئے تھانہ سرائے مغل پولیس نے بدمعاش لڑکوں شرافت ،وقاص و دیگر کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دیا

متعلقہ عنوان :