Live Updates

گیس بحران کے بعد کھانے کی اشیاء کا بھی بحران آنیوالا ہے، وزیر اعظم

اتوار 23 جنوری 2022 19:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2022ء) و زیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گیس بحران کے بعد کھانے کی اشیاء کا بھی بحران آنیوالا ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے ’’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘‘ پروگرام میں براہ راست عوام کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ گیس کے ذخائر کم ہو رہے ہیں، بلوم برگ کے مطابق گیس بحران کے بعد کھانے کی اشیاء کا بھی بحران آنیوالا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات