Live Updates

پاکستان کے اندر سے 8 ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کر کے دکھاؤں گا، عمران خان

اتوار 23 جنوری 2022 19:00

پاکستان کے اندر سے 8 ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کر کے دکھاؤں گا، عمران خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2022ء) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان کے اندر سے 8 ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کر کے دکھاؤں گا۔

(جاری ہے)

اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے ’’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘‘ پروگرام میں براہ راست عوام کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہاکہ سترسال کی خراب چیزیں ایک دم ٹھیک نہیں ہوسکتیں۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان کے اندرسے 8 ہزارارب کا ٹیکس اکٹھا کر کے دکھاؤں گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات