فیسکو نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پراہم نوعیت کی مرمت کے کاموں کے باعث بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کردیا

پیر 24 جنوری 2022 17:10

فیسکو نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پراہم ..
فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 24 جنوری 2022ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پراہم نوعیت کی مرمت کے کاموں کے باعث کل (منگل کو) بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیاہے۔ فیسکو کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر محمود شیخ نے بتایا کہ آج منگل25جنوری کو صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک132کے وی بھوآنہ گرڈ سٹیشن کے بھوآنہ،مینارہ،جامع آباد،عنایت علی شاہ اور بخاریاں فیڈر 132کے وی جڑانوالا گرڈ سٹیشن کے کچہری روڈ،الحبیب اور علی پور بنگلہ فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈ سٹیشن کے ایڈن ویلی،گلاب،ایس ٹو،قرار والا،بوسٹل جیل اور نذیر شہید فیڈر132کے ستیانہ گرڈ سٹیشن کے ونہار،جسوآنہ بنگلہ،نیو ستیانہ،المصطفیٰ شہید،المحمود اور مدو آنہ فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈ سٹیشن کے مکو آنہ فیڈر132کے وی مرید والا گرڈ سٹیشن کے (حسین پور) بنگلہ،ٹھیکری والا (ماموں کانجن)،دریا بل،کوٹلہ اور مرید والا فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈ سٹیشن کے الیاس گارڈن،جی آئی سی،مجاہد آباد،مظفر کالونی اور نواباں والا فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈ سٹیشن کے رسالہ روڈ فیڈرصبح دس سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے شاہین،کوٹ فاضل،البہادر،گڑھ فتح شاہ اور کھائی فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی سمندری روڈ گرڈ سٹیشن کے جی آئی سی فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈ سٹیشن کے ناظم آباد،لیاقت آباداور اسلام پور ہ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈ سٹیشن کے سر سید،امام بارگاہ روڈ اور کچہری روڈ فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈ سٹیشن کے پی ایم سی اور منصورہ فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈ سٹیشن کے طارق آباد فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈ سٹیشن کے رحمت آباد فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈ سٹیشن کے ڈرائی پورٹ اور سرگودہا روڈ فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈ سٹیشن کے ایس ٹواور لال کوٹھی فیڈر132کے وی جڑانوالا گرڈ سٹیشن کے کچہری روڈ، اڑکانہ اور بچیانہ فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈ سٹیشن کے جسوآنہ بنگلہ فیڈر132کے وی چک نمبر 103 آر بی گرڈ سٹیشن کے پھلائی والا فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈ سٹیشن کے سٹی فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈ سٹیشن کے مینارہ اور احمد نگر فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈ سٹیشن کے الخالق فیڈر132کے وی ستیانہ روڈ گرڈ سٹیشن کے یثرب فیڈر 132کے وی سمندری گرڈ سٹیشن کے فرید فیڈر 132کے وی تاندلیانوالا گر ڈ سٹیشن کے پنڈ ی شیخ موسیٰ فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈ سٹیشن کے خدایار فیڈر132کے وی مریدوالا گرڈ سٹیشن کے اسلم شہید فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے اشرف کالونی اور مرید والا فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈ سٹیشن کے نیالاہور ٹو فیڈر صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر اڑھائی بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈ سٹیشن کے موچی والا اور پینسرہ روڈ فیڈ ر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں 25جنوری کو صبح آٹھ سے رات نو بجے تک132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹیٹ بنک، سرینا، رحمت ٹاؤن، ایگری یونیورسٹی، سٹیٹ لائف، رسول پورہ، سعید آباد، اکبر آباد، جلال سٹریٹ، جنرل ہسپتال، خیابان گارڈن، اسماعیل روڈ، اقبال سٹیڈیم، اعجاز ٹاؤن، الائیڈ ہسپتال، سٹی، گلشن کالونی، نیو سول لائن، راجہ چوک اورصدربازار فیڈر سے 10میگاواٹ لوڈشیڈنگ کی جائے  گی ۔