جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی

پیر 24 جنوری 2022 22:02

جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2022ء) : چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس کی عدم موجودگی کے باعث تمام مقدمات کی سماعت منسوخ کردی گئی ۔چیف جسٹس کے ڈویژن بینچ میں بھی فکس کیسز کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی۔چیف جسٹس کے ڈویژن بنچ میں آج کے لئے مقرر سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق کیس بھی ملتوی کر دیا گیا۔