نجی ٹی وی چینل کے کرائم رپورٹ حسنین شاہ کے قتل کا مقدمہ درج

منگل 25 جنوری 2022 12:18

نجی ٹی وی چینل کے کرائم رپورٹ حسنین شاہ کے قتل کا مقدمہ درج
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2022ء) نجی ٹی وی چینل کے کرائم رپورٹ حسنین شاہ کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔مقدمہ بیوہ کی مدعیت میں تھانہ سول لائیز میں دہشتگردی ایکٹ اور قتل کی دفعات کی تحت درج کیا گیا ۔

(جاری ہے)

صحافی حسنین شاہ کو پیر کے روز دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ڈیوس روڈ پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔