شدید دھند کی وجہ سے ٹرین آپریشن گزشتہ روز بھی گھنٹوں تاخیر کا شکار رہا

منگل 25 جنوری 2022 12:18

شدید دھند کی وجہ سے ٹرین آپریشن گزشتہ روز بھی گھنٹوں تاخیر کا شکار رہا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2022ء) شدید دھند کی وجہ سے ٹرین آپریشن گزشتہ روز بھی گھنٹوں تاخیر کا شکار رہا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق کراچی ایکسپریس3 گھنٹے ،پاک بزنس ایکسپریس 3 گھنٹے ،عوام ایکسپریس 3گھنٹے ،تیزگام ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ،گرین لائن ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ،قراقرم ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ،جعفر ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ،فرید ایکسپریس 2 گھنٹے ،خیبرمیل ایکسپریس2 گھنٹے ،شاہ حسین ایکسپریس 2گھنٹے ،رحمان بابا ایکسپریس 3،ملت ایکسپریس3 گھنٹے ، پاکستان ایکسپریس 2گھنٹے اور سرسید ایکسپریس 2گھنٹے تاخیر کا شکار رہی جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :