سندھ ہائی کورٹ،جمشید کالونی میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق درخواست ، پورشنز پر فوری کام روکنے اور ڈی جی ایس بی سی اے کو فوری کارروائی کا حکم
منگل 25 جنوری 2022 13:30
(جاری ہے)
غیر قانونی تعمیرات کو گرانے کا حکم دیا جائے۔ عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل سندھ اور ڈی جی ایس بی سی اے کو نوٹس جاری کردیئے۔
عدالت نے فاطمہ جناح کالونی میں پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سب رجسٹرار کو پورشن کی سب لیز سے روکنے اور ڈی جی ایس بی سی اے کو غیر قانونی پورشنز کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیدیا۔ عدالت نے پورشنز کو پانی، بجلی، گیس فراہم کرنے سے بھی روکتے ہوئے ایس بی سی اے کو 45 روز میں عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.