ملک میں فٹ بال کھیلنے والوں کے لئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام مرتب کیا جا رہا ہے، عثمان ڈار
منگل 25 جنوری 2022 16:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ٹیلنٹ ہنٹ ڈرائیو سے نوجوانوں کے لئے روز گار کے مواقع پیدا ہونگے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے دس علاقوں میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام جاری ہے اورٹیلنٹ ہنٹ کے ذریعے 100 بچوں کا انتخاب کرکے ان کو تربیت دی جائے گی۔100 میں سے بہترین 20 بچوں کو تربیت کے لئے بیرون ملک بھیجا جائے گا اور ہربچے کی تربیت پر 12 سے 13 لاکھ روپے خرچ ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں 12 کھیل شامل ہیں اور جس میں فٹ بال کا کھیل بھی شامل ہے۔مائیکل اوون نے کہا کہ پاکستان آکر بہت خوشی کا احساس ہو رہا ہے اور پاکستان کھیلوں سے محبت کرنے والا ملک ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کے نوجوان فٹ بال کے کھیل سے بہت لگائو رکھتے ہیں اور پاکستان میں فٹ بال کے حوالے سے بڑا ٹیلنٹ موجود ہے۔ مائیکل اوون نے کہا کہ پاکستانی فٹ بال کے کھلاڑیوں کی صلاحتیوں کو بہتر بنانے کے لئے کوشاں ہیں اورپاکستانی ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لئے بھرپور کوششیں کی جائیں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.