وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشددوبارہ کوروناکا شکار

بدھ 26 جنوری 2022 13:06

وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشددوبارہ کوروناکا شکار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2022ء) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشددوبارہ کورونامیں مبتلاہوگئیں ۔ڈاکٹریاسمین راشدنے کورونا کا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آنے پر اپنے آپ کوگھرمیں قرنطینہ کرلیا۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکا کہنا ہے کہ اللہ پاک کے کرم سیاب بہترمحسوس کررہی ہوں۔

متعلقہ عنوان :