فیسکو کا بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

بدھ 26 جنوری 2022 13:38

فیسکو  کا بجلی کی بندش کا شیڈول  جاری
فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 26 جنوری 2022ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنزپراہم نوعیت کی فوری مرمت کے کاموں کے باعث 27 جنوری کو شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسکو کے  شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر محمود شیخ نے بتایا کہ 27 جنوری کو  صبح 9تا دوپہر 2بجے تک132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے عثمان ٹاؤن، بی ایل انڈسٹریل، کاکا خیل، سیون جے بی، داؤد، رشیدعثمان، رام دیوالی، سمانہ، موٹروے سٹی، اظہر کارپوریشن، ملت ٹاؤن، کلاش، سی ٹی ایم، سرگودھا سپننگ، علی ٹاؤن اور ستارہ فیڈر 132کے وی ٹھیکری والا گرڈ سٹیشن کے نیو سبزی منڈ ی،لونا،فیگ،الفرید،کمال فیبرکس،ملک آباد،حسین آباداور مجتبیٰ سعود فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈ سٹیشن کے کشمیر روڈ اور رحمان آباد فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مان پور، نیو البرکت /گوجرہ روڈ اورڈجکوٹ سٹی فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈ سٹیشن کے سدھار،گردانہ اور جناح فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈ سٹیشن کے اعجاز ٹاؤ ن فیڈرصبح 9 تاسہ پہر 3 بجے تک132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے بیراں والا، بادشاہی مسجد، عبداللہ فائبر، جھمرہ روڈ/رضا، احمد سٹرا بورڈ، فیصل آباد روڈ اور لاہور روڈفیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈ سٹیشن کے اظہر کارپوریشن،ایف ڈی اے سٹی، رسول پور، نور پور، مسلم ٹاؤن، سمانہ،موٹروے سٹی، سٹی ایم،علی ٹاؤن، رام دیوالی،ملت ٹاؤن،جیگوار،رسول پور،کلاش،سرگودھا سپننگ،سپر،بی ایل انڈسٹریل اور نواز ٹاؤن فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے ونہار،جسوآنہ بنگلہ،نیو ستیانہ،المصطفیٰ شہید،المحمود اور مدوآنہ فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈ سٹیشن کے اسماعیل روڈ،نیو سول لائن،پنج پلی روڈ، خیابان گارڈن، کریس ٹیکس، سی ٹی ایم ٹواورتاج کالونی فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈ سٹیشن کے لاثانی ٹاؤن فیڈرصبح 9تا دوپہر 1بجے تک132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے گلستان کالونی فیڈر 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے مغل پورہ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے ملت ٹاؤن اور مسلم ٹاؤن فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کالج روڈ، نیو دانہ آباداورگوگیرہ فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المصطفیٰ شہید اور نیو ستیانہ فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے جیون شاہ فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے جامع آباد فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے لاہور روڈ فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے جبانہ فیڈر 132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے پیپل بھٹہ فیڈر 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو فیکٹری ایریا فیڈر132کے وی مرید والا گرڈ سٹیشن کے نور محل فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے گلبرگ اور بشیر آباد فیڈر 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پکا انا فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈ سٹیشن کے ستیانہ روڈ اور مکہ سٹی فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈ سٹیشن کے مظفر کالونی،برکت پورہ،سہیل آباد اور المعصوم فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سلونی جھال فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سٹی تاندلیانوالہ فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈ سٹیشن کے کلر والا فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گر ڈ سٹیشن کے گؤ شالہ اور مومن آباد فیڈر132کے وی ٹھیکر ی والا گرڈ سٹیشن کے ٹھیکر ی والا فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈ سٹیشن کے مان پور فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈ سٹیشن کے قدرت آباد،قائم سائیں، ماڈل ٹاؤن، سٹی، اسماعیل روڈ اور اعجا ز ٹاؤن فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈ سٹیشن کے کمال آباد اور الیاس پارک فیڈر132کے وی سٹی گرڈ سٹیشن کے مقبول روڈ فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈ سٹیشن کے جی ایم آباد، فیض آباد اور پروکیانوالہ فیڈرصبح 10 تا سہ پہر 4 بجے تک132کے وی ابراہیم فائبر گرڈ سٹیشن،صبح 9 بجکر 30 منٹ سے دوپہرایک بجکر 30 منٹ  تک 132کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈ سٹیشن کے اعجاز ٹاؤن،الائیڈ ہسپتال،سٹی،گلشن کالونی،نیو سول لائن،راجہ چوک،صدر بازار،سٹیٹ بنک،سرینا،رحمت ٹاؤن،ایگر یونیورسٹی،سٹیٹ لائف رسول پورہ،سعید آباد،اکبر آباد،جلال سٹریٹ،جنرل ہسپتال،خیابان گارڈن،اسماعیل روڈ،اقبال سٹیڈیم،قدرت آباد،پنج پلی روڈ،علی روڈ،قائم سائیں،ماڈل ٹاؤن،عید گاہ روڈ،منیر آباد،کریس ٹیکس،اقبال ٹاؤن،کارڈیالوجی،فیصل،نیو جناح کالونی،اسلام نگر،تاج کالونی،کریس ٹیکس مل،ساحل اور رشید آباد فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔