و*اوپن یونیورسٹی:اگلے تین سالوں میںانٹرنیشنل طلبہ کی تعداد کو10ہزار کرنے کا ہدف مقرر
بدھ 26 جنوری 2022 18:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگلے تین سالوں میںانٹرنیشنل طلبہ کی تعداد کو 10ہزار کرنے کا ہدف ہے۔ انٹرنیشل طلبہ کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لئے ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنیشنل کولیبریشن اینڈ ایکسچینج کو ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔
واضح رہے کہ سمسٹربہار 2022 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں/انٹرنیشنل طلبہ کے لئے 30 تعلیمی پروگرامز متعارف کئے گئے ہیں ، جن میں میڑک ، ایف اے اور آئی کام کے داخلے شروع ہو چکے ہیںجبکہ دیگر تعلیمی پروگرامز کے داخلے یکم مارچ سے شروع ہوں گے ۔ اِن پروگراموں کو یونیورسٹی لرننگ مینجمنٹ سسٹم کے تحت پیش کر رہی ہے ۔اس میں طالب علم اپنی اسائنمنٹ آن لائن جمع کرواسکتے ہیں، امتحانات بھی آن لائن سسٹم کے تحت ہونگے۔بیرون ملک مقیم پاکستانی/انٹرنیشنل طلبہ داخلہ فارم اور پراسپیکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ (http://online.aiou.edu.pk) سے ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں ، مزید تفصیلا ت کے لئے انٹر نیشنل کولیبر یشن اینڈ ایکسچینج آفس سے ای میل [email protected] یا فون نمبرز +92519057165 یا +92519250175 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.