صحت کارڈ پر ہر گھرانے کو 10لاکھ تک مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی،ڈاکٹر نوشین حامد

جمعرات 27 جنوری 2022 21:26

صحت کارڈ پر ہر گھرانے کو 10لاکھ تک مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی،ڈاکٹر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2022ء) پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ صحت کارڈ پر ہر گھرانے کو 10لاکھ تک مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ قومی صحت کارڈ سے سرکاری ونجی ہسپتالوں سے علاج کی سہولت میسر ہوگی۔پیسہ نہ ہونے سے غریب کو علاج کرانے میں دشواریوں کا سامنا تھا، صحت کارڈ شعبہ ہیلتھ میں بڑا قدم ہے۔ پاکستان فلاحی ریاست کی طرف گامزن ہے۔

متعلقہ عنوان :